اسلام آباد ( نیوزڈیسک)حکومت پاکستان کا جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ ، کل ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے 163 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کل ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے 163 بھارتی ماہی گیروں کو جیل سے رہا کیا جائے گا۔رہا کئے جانیوالے ماہی گیروں میں 8 مسلمان ماہی گیر بھی شامل ہوں گے۔ یہ بھارتی ماہی گیردس ماہ پہلے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار ہوئے تھے۔
مزیدپڑھیے:ملا اختر منصور کا بطور طالبان امیر تقرر غیرشرعی قرار
پاکستان کا جذبہ خیر سگالی کے تحت 163 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں