اسلام آباد (آن لائن)پاکستان یورپ کے نیوفلرریسرچ کے سب سے بڑے ادارے سرن کاممبربن گیا،ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان ”سرن”کارکن بننے والاپہلاایشیائی ملک بن گیاادارے کاصدردفترجینیوامیں ہے۔ترجمان کے مطابق بھارت نے بھی ادارے کی ممبرشپ کیلئے درخواست کی تاہم ان کی درخواست ابھی تک منظورنہیں ہوئی۔