اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2050 تک پاکستان ان ممالک میں شامل ہوگا جن کی آبادی 30 کروڑ سے زائد ہوگی۔اس سلسلے میں انفراسٹرکچر سمیت ہر سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق اس وقت ملک کی آبادی 19 کروڑ کے قریب ہے ¾ 2030 تک آبادی 24.4 کروڑ ہونے کا خدشہ ہے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2100 میں پاکستان کی آبادی 36.4 کروڑ پوسکتی ہے۔ رپورٹ میں چین، بھارت، انڈونیشیا، نائجیریا اور امریکا کو ان ممالک میں شامل کیا گیا جن کی آبادی 2050 تک 30 کروڑ ہوسکتی ہے آبادی کے دس بڑے ممالک کی فہرست میں سے پانچ ایشیائی ممالک ہیں اور پاکستان ان میں شامل ہے۔دیگر ممالک میں بنگلہ دیش، چین، بھارت اور انڈونیشیا شامل ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 2015 سے 2050 کے درمیان دنیا کی نصف آبادی کی گروتھ نو ممالک میں ہوسکتی ہے جن میں ہندوستان، نائجیریا، پاکستان، کانگو، ایتھوپیا، تنزانیہ، امریکا، انڈونیشیا اور یوگانڈا شامل ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ آئندہ سات سالوں میں ہندوستان کی آبادی چین سے زیادہ ہونے کا امکان ہے اس وقت چین کی آباد 1.38 ارب ہے جبکہ انڈیا کی آبادی 1.31 ارب ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ آبادی کے عالمی گروتھ ریٹ میں کمی ہوئی ہے جو دس سال قبل 1.24 فیصد تھی جبکہ اب 1.18 فیصد ہے۔
2050 کاپاکستان،اقوام متحدہ نے خطرے سے آگاہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































