لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ائیر پورٹ پر نوجوان شیخ رشید کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گزشتہ روز اسلام آباد سے لاہور آئے جہاں نوجوانوں کے ایک گروپ نے انہیں گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ۔ شیخ رشید نوجوانوں سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں