بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں پریکٹس کی‘مہوش حیات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مجھے لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں پریکٹس کرنی پڑی جبکہ ہم نے کرونا کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کا بھی خیال رکھا۔انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ لکس ایوارڈ شو میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں کی ریہرسل اور

تیاریوں کے بعد اسٹیج پر پرفارم کیا جبکہ شو کی میزبانی کرنا ایک خوبصورت احساس تھا۔اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ ایوارڈز شو کے دوران شوبز انڈسٹری کے لیجنڈز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، بہت سے لوگوں نے اس رات ایوارڈز جیتے جنہیں دیگر فنکاروں نے مبارکباد پیش کی، اپنے ساتھی میزبانوں اور دوستوں کی شکرگزار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…