منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے عاطف اسلم پاکستان کا ترانہ گانے کیلئے تیار؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف چندروزباقی ہیں اورایسے میں یہ خبر گردش کررہی ہے کہ گلوکار عاطف اسلم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے ترانہ گائیں گے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹوئٹ میں دعوی کیا جارہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کاآفیشل ترانہ عاطف اسلم گانے

والے ہیں جس میں بابر اعظم سمیت دیگر قومی کھلاڑی بھی نظر آئیں گے۔یاد رہے کہ 17 اکتوبر سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں 8 ٹیمیں گروپ میچز کھیلیں گی جس میں 4 ٹیمیں دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کا آفیشل ترانہ پہلے ہی جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…