اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے اپنی ناکامی کو تسلیم کریں۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ دنیا میں شاید ہی کوئی انسان بچا ہو جس پر عمران خان نے دھاندلی کا الزام نہ لگایا ہو