منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی, طلال چودھری

datetime 31  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان نے انکوائری کمیشن رپورٹ کے بعد دانستہ طور پر عدلیہ مخالف بیان بازی شروع کر دی۔ پہلے افتخار چودھری اور فخرو بھائی کی تعریفیں کرتے رہے بعد میں دونوں شخصیات کے ساتھ جو کیا سب نے دیکھا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ آر اوز کیخلاف لکھا گیا خط واضح کرتا ہے کہ عمران خان عدلیہ مخالف مہم کی قیادت کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے عمران خان کو روز روز شرمندہ نہیں کرنا چاہتے۔ ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی .طلال چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے صرف بیانات کی حد تک انکوائری کمیشن کی رپورٹ تسلیم کی۔ عمران خان نے کل ایک اور جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر دیا ۔ ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…