پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔قومی کرکٹر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز احمد نے

بتایا کہ کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ اللّہ تعالیٰ اس مشکل گھڑی میں انور علی اور اْن کے اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے آمین۔انہوں نے کرکٹر انور علی کی والدہ کی مغفرت کے لیے دْعا بھی کی۔سرفراز احمد کے ٹوئٹ پر صارفین کی بڑی تعداد نے انور علی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…