جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

آج سے سکولوں میں 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبا کو کب تک ویکسینیشن کرانا ہو گی؟نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے اسکولوں میں100فیصد حاضری کی اجازت دے دی گئی، 12 سال سے بڑے بچوں کو 31 اکتوبر تک ویکسی نیشن کرانا ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فی کیشن کے مطابق آج سے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری ہو گی۔12سال سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے ویکسی نیشن لازمی قراردی گئی ہے، 31اکتوبر تک طلبہ کی100فیصد ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…