جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹز کا ناطقہ بند کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز اب شہریوں سے لوٹ مار نہیں کر سکیں گی، حکومت نے غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹز کا ناطقہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ کمیٹی نے پنجاب کمیشن فار غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کا بجٹ منظور کر لیا۔ کابینہ کمیٹی نے اس کمیشن کیلئے 5 کروڑ 20 لاکھ روپے بجٹ منظور کیا ہے, کمیشن

غیر قانونی ہاسنگ سکیم کو ریگولر کرے گا۔یہ کمیشن غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کو ختم کرنے کا بھی اختیار رکھتا ہے۔ یہ کمیشن جرمانہ کرکیغیر قانونی ہائوسنگ سکیم کو ریگولر بھی کرے گا۔ جسٹس (ر)عظمت سعید اس کمیشن کے سربراہ مقرر ہیں۔ جسٹس (ر)عظمت سعید کی ماہانہ تنخواہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…