جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ملکی سیکیورٹی، افغان صورتِ حال پر غور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وزیرِ اعظم ہائوس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیکیورٹی و سلامتی، افغانستان کی تازہ صورتِ حال پر غور کیا گیا۔جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرائ، مسلح افواج کے سربراہان اور

ڈی جی آئی ایس آئی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلا س کے بعد وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس میں ملک اور افغانستان کی صورتِ حال پر بات چیت کی گئی۔اجلاس میں بارڈرز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے، تمام ملکی حالات پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو در پیش ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کو ایل او سی سمیت بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ بھی دی گئی۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کے لیے پاکستان کی امن و استحکام کوششوں کا احاطہ بھی کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…