بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ختم نبوت کی آیت ،حدیث پبلک مقامات پرآویزاں کرنے کا فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی ) پنجاب حکومت نے ختم نبوت کی آیت اور حدیث تمام پبلک مقامات پرآویزاں کرنے کی ہدایت کردی۔محکمہ ایس اینڈ جی ای ڈی نے تمام محکموں کو ضروری ہدایات جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام پبلک مقامات پر ختم نبوت کی آیت اور

حدیث کو آویزاں کیا جائے۔یاد رہے کہ یہ ریزولیشن پنجاب اسمبلی نے جاری کی ہے۔ پنجاب اسمبلی نے شہر کے تمام انٹری راستوں پر یہ آیت اور حدیث آویزاں کرنے کا حکم دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ تمام اضلاع کے داخلہ راستوں پر یہ آیت اور حدیث آویزاں کی جائے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…