بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں سموگ سر اٹھانے لگی ،پورے صوبے میں دفعہ 144 نافذ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(آ ن لائن ) پنجاب میں اسموگ پر قابو پانے کے لیے دفعہ144نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں باقیات جلانے پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ فصلوں کی باقیات، ٹائر اور ربڑ کی مصنوعات جلانے پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ پنجاب

کی جانب سے نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ اسموگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کیے جارہے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فضا کو اسموگ سے بچانے کیلئے پرانے ڈیزائن کے بھٹوں کو بھی بند رکھا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…