بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نورمقدم قتل کیس ، مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے عدالت میں معافی مانگ لی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر کر دی جبکہ دوران سماعت کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے عدالت میں معافی بھی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام

آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی جبکہ عدالت نے ملزمان کی ڈیجیٹل ثبوت کی کاپی مہیا کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔آج ہونے والی سماعت میں نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں مرکزی ملزم ظاہر جعفر عدالت میں بول اٹھا اور معافی مانگ لی۔ظاہر جعفر نے عدالت سے استدعا کی کہ میں معافی مانگتا ہوں اور روسٹر پر آ کر بات کرنا چاہتا ہوں۔جس پر جج نے ملزم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی ضرورت نہیں ہے تاہم ٹرائل میں آپ کو بھی سنیں گے۔جس کے بعد جج نے ملزمان کو واپس بخشی خانہ لے جانے کی ہدایت کردی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…