منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

فیاض چوہان کی قسمت خراب ہے یا ان میں کوئی تکنیکی خرابی ہے،عظمیٰ بخاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کو ایک بار پھر عہدے سے ہٹانے پر ردعمل میں کہافیاض چوہان کی قسمت خراب ہے یا ان میں کوئی تکنیکی خرابی ہے۔فیاض چوہان کو ہیٹرک کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔تین سالوں میں

عمران خان کے بعد شہبازگل،فیاض چوہان اور فردوس عاشق سب سے زیادہ ذلیل ہوئے۔مجھے تو ابھی تک فردوس عاشق کا غم نہیں بھول رہا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمانوں کا قصور نہیںعثمان بزدار کی پرفارمس انتی مایوس کن ہے کہ کوئی ڈیفنڈ کیسے کرے۔عثمان بزدار تین سالوں سے جادو ٹونے،تعویذ گنڈے اور وٹس ایپ کی برکت سے چل رہے ہیں۔عمران صاحب دعائوں سے نہیں بچے کارکردگی سے پاس ہوتے ہیں۔عثمان بزدار ہر امتحان میں خالی پیپر دے کر سو میں سے سو نمبر لینے کے خواہش مند ہوتے ہیں ۔پنجاب کابینہ میں ایک بھی ایسا وزیر نہیں جو عثمان بزدار کو اپنا وزیراعلیٰ سمجھتا ہو۔سب کو معلوم ہے یہ بنی گالہ کا تحفہ ایک غیر منتخب شخص ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…