جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

قوم کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) قوم کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا درجہ دوئم گھی 5 روپے کلو جبکہ برانڈ گھی کی قیمت میں 11 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا مرغی کا گوشت 350 روپے کی حد کو چھو گیا انڈے 175 روپے درجن پر جا پہنچے درجہ دوئم گھی کی قیمت 5 روپے کلو اضافے کے بعد 305 روپے سے بڑھ کر 310 روپے کلو ہوگئی جبکہ برانڈ گھی کی قیمت 340 روپے تک جا پہنچی ہے اسی طرح مرغی کے گوشت کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا گزشتہ روز 320 روپے کلو میں فروخت ہونیوالا مرغی کا گوشت 350 روپے کلو تک جا پہنچا جبکہ انڈے کی قیمتوں میں بھی 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا گزشتہ روز 170 روپے درجن میں فروخت ہونیوالے انڈے 175 روپے درجن تک جا پہنچے ہیں جبکہ گردونواح میں ان انڈوں کی قیمت 180 روپے سے 185 روپے تک جا پہنچی ہے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…