بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: پشت باجوڑ87، خارباجوڑ45، چراٹ21، بونیر08، بالاکوٹ06، پشاور(سٹی)05، مردان03، کاکول، کوہاٹ، تخت بائی، پاراچنار02، کالام01، پنجاب: کوٹ ادو31، بہاولپور(ائیرپورٹ31، سٹی18)، سیالکوٹ(سٹی)21، بہاولنگر17، اٹک12، ساہیول10، اسلام آباد (سیدپور05، گولڑہ04، زیروپوائنٹ، ائیرپورٹ01)، اوکاڑہ04، ناروال، ٹوبہ ٹیک سنگھ03، شورکوٹ01 اور گلگت بلتستان: بونجی میں01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی اورشہیدبینطیرآبادمیں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…