بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مندر میں خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

خیرپور (این این آئی)خیرپور کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے تاریخی شہر چونڈکو کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف ہوا۔واقعہ کے متعلق

بتایا گیا کہ چونڈکو شہر کا نوجوان کاروباری ہندو لڑکا ایک گداگر کو پیسوں کی لالچ دے کر مندر میں لے گیا، لڑکے کی جانب سے گداگر کو مندر میں لے جانے کی اطلاع پر شہر کے ہندو اور مسلمان مندر میں پہنچ گئے۔مندر کے اندر اور باہر لوگوں کا ہجوم لگنے پر لڑکا ہجوم کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…