بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار دا دکے متن میں کہاگیاہے کہ فواد چوہدری نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اعوان کے متعلق بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈہ کیا ہے۔

سرکاری ٹی وی نے حقائق کے برعکس جنید صفدر اعوان کے متعلق خبر نشر کی،حکومت کی جانب سے سرکاری ٹی وی چینل کواپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ قرار دا دمیں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری ،ایم ڈی پی ٹی وی نیوز اور ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز کو فوری مستعفی ہونا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…