اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نیدرلینڈ کی پاکستان کو سالڈ ویسٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں پر تعاون کی پیشکش ، پاکستان کا مثبت ردعمل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) نیدرلینڈ نے پاکستان کو سالڈ ویسٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں پر تعاون کی پیشکش کردی ، جس پر وفاقی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ پاکستان نیدرلینڈز

کی سالڈ ویسٹ انرجی کے تکنیکی شعبے سے مستفید ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے نیدرلینڈز کے سفیر ووٹر پلامپ کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وفاقی وزیر حماداظہر نے پاکستان کی توانائی کی پالیسی کے خدوخال سے آگاہ کیا۔حماد اظہر نے کہا کہ مستقبل میں منصوبے پن بجلی ،قابل تجدید ذرائع پر مبنی ہوں گے ، پاکستان بجلی ٹرانسمشن کے منصوبوں پرترجیحی بنیادپر کام کر رہا ہے، حکومت کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو مراعات قابل تحسین ہیں۔نیدرلینڈ کے سفیر نے سالڈ ویسٹ سیبجلی بنانے کے منصوبوں پر تعاون کی پیشکش کی ، جس پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان نیدرلینڈز کی سالڈ ویسٹ انرجی کے تکنیکی شعبے سے مستفید ہوگا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…