سکھر( این این آئی)سکھر میں طالبہ کورونا ویکسی نیشن لگنے کے بعد بے ہوش ،اسپتال منتقل کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے گرلز ڈگری کالج میں جاری کورونا ویکسی نیشن کے دوران بوٹنی شعبے کی ایک طالبہ ویکسی نیشن لگانے کے بعد اچانک بے ہوش ہوگئی جسے فوری طور پر سکھر سول اسپتال کے جایاگیا جہاں پر اسے فوری طبی امداد دی گئی ڈاکٹروں کے مطابق طالبہ کا اچانک بی پی بڑھ گیا تھا کس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوئی فوری طبی امداد کے بعد طالبہ کو ہوش میں لایا گیا ہے اور اسکی طبیعت کافی بہتر ہے۔
طالبہ کورونا ویکسین لگنے کے بعد بے ہوش ،ہسپتال منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































