بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

انضمام الحق کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔سابق کرکٹر کے مینجر کے مطابق ہمارے لیجنڈ انضمام الحق پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، گزشتہ رات ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی تھی۔مینجر کے مطابق انضمام الحق کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں

انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مکمل صحتیابی کیلئے مزید دعاؤں کی اپیل بھی کی۔یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بھی رہ چکے ہیں۔1992 کے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کے ہیرو انضمام الحق نے 120 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 8 ہزار 830 رنز بنائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…