جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بارشوں کے بعد مچھروں کی بہتات ڈنگی کیسز میں اضافہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) سندھ بھر میں مون سون بارشوں کے بعد مچھروں کی بہتات کے باعث ڈیگی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈنگی وائرس کے 28کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 12 کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ سندھ بھر میں

رواں سال ڈنگی کے 1822 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران رپورٹ ہونے والے ڈنگی وائرس کے 28 کیسز میں سے 12 کا تعلق کراچی سے ہے۔رواں سال سندھ میں ماہ ستمبر میں ڈنگی کے457 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے314 کا تعلق کراچی سے ہے، ستمبر کے مہینے میں کراچی کے ضلع وسطی سے 110، ضلع شرقی سے 70، ضلع جنوب سے 43، ضلع کورنگی سے 35، ضلع غربی سے 30 اور ضلع ملیر سے 26کیس رپورٹ ہوئے۔رواں سال سندھ میں اب تک ڈنگی کے 1822کیس رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ رواں سال ڈنگی کے باعث 5 افراد جاںبحق ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…