اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان سے متعلق تحقیقات دوبارہ کھولنے کی اپیل

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)جرائم کی عالمی عدالت میں افغانستان سے متعلق تحقیقات دوبارہ کھولنے کی اپیل کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے نئے پراسیکیوٹر کریم خان نے افغان تحقیقات سے مبینہ امریکی جرائم کو نکال دیا۔پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا تھا کہ تحقیقات میں طالبان اور داعش خراساں کے مبینہ جرائم پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ طالبان کا کنٹرول بذات خود

غیرقانونی اقدار منتقلی کے زمرے میں آتا ہے۔عالمی عدالت کے پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا کہ یقین کرنے کی معقول بنیاد ہے کہ طالبان سے منسلک افراد انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں۔کریم خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان کی جانب سے القاعدہ اور داعش کے ہزاروں قیدی رہا کرنے کی خبریں ہیں۔ اس سے لگتا ہے طالبان قیدیوں کی رہائی کی حقیقی تحقیقات نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…