ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے نعت ریلیز کریں گی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)شوبزکو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے نعت ریلیز کریں گی ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے 12ربیع الاول کے موقع پر اپنی آواز میں نعت ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔رابی پیرزادہ اس سے پہلے بھی نعت و حمد پیش کر چکی ہیں لیکن یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ 12ربیع الاول کے موقع پر خصوصی طو رپر اپنی آواز میں نعت ریلیز کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…