پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سری لنکن سٹار جے سوریا پاکستانی تفریحی مقامات کے دلدادہ نکلے

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کون کہتا ہے کہ پاکستان کھلاڑیوں کے لیے غیر محفوظ ملک ہے ، سری لنکا کے کرکٹ لیجنڈ سنتھ جے سوریا پاکستان کے تفریحی مقامات کے دلدادہ نکلے۔ کرکٹ لیجنڈ سنتھ جے سوریا ان دنوں سپورٹس مبصر کی حیثیت سے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔جے سوریا سیاحتی مقام نتھیا گلی آئے اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سری لنکن ٹیم کے ساتھ بھی کئی مرتبہ پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ بولروں کے لیے دہشت کی علامت جے سوریا صوبائی کونسل اور دیہی ترقی کے ڈپٹی منسٹر بھی ہیں۔سنتھ جے سوریا بائیں ہاتھ کے افتتاحی بلے باز تھے جنہوں نے سری لنکا کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں چھ ہزار اور ون ڈے کرکٹ میں تیرہ ہزار رنز بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…