اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کرونا کیسزمیں ریکارڈ کمی واقع ،صرف 83مریضوں میں تشخیص

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کرونا کے نئے کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل سعودی وزارت صحت نے مملکت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے سب سے کم کیسز کی تصدیق کی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے

دوران کرونا کے کل 83 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ تعداد ڈیڑھ سال میں سب سے کم ہے۔ اس دوران 75 مریض صحت یاب ہوئے۔ اس وقت سعودی عرب میں کرونا کیفعال کیسز کی تعداد 2312 تک پہنچ گئی جن میں 528 کی حالت نازک ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالی نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس عرصے کے دوران سعودی عرب میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔مملکت میں وبا میں مثبت پیش رفت کا اشارہ ہے۔ڈیلٹا شکل کا وائرس اس وقت نیا بھر میں پھیل رہا ہے اور اس کے تیزی سے پھیلا ئوکی وجہ سے سب سے زیادہ تشویشناک سمجھا جاتا ہے۔ اس کی پیچیدگیوں سے تحفظ حاصل کرنے کے لیے دو خوراکیں لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…