جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی حرکت، ویڈیو گیم کے مناظر کو پنجشیر میں پاکستانی طیارے بنا کر پیش کرنے لگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی میڈیا نے ویڈیو گیم کے مناظر کو پنجشیر میں پاکستانی طیارے بنا کر پیش کیا اور دفاعی امور کے ماہرین سے تبصرے بھی کرواتے رہے۔

کابل کے بعد پنج شیر کو بھی طالبان نے فتح کر لیا لیکن 15 اگست سے جاری بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار کم نہ ہوسکی۔ پاکستان دشمنی میں اندھے بھارتی میڈیا نے ویڈیو گیم کے مناظر کو پنج شیر پر پاکستان کا حملہ بنا کر پیش کیا اور بھارتی دفاعی تجزیہ کار تبصرے جھاڑتے رہے۔ ٹی وی سکرین پر چلنے والے مناظر اے ا?ر ایم اے تھری ARMA 3 نامی ویڈیو گیم سے لیے گئے تھے، جس میں جیٹ طیارے کو فائرنگ سے بچانا ہوتا ہے۔ ایک اور ویڈیو میں ایف 15 سی طیارے کو پاکستانی طیارہ بنا کر پیش کیا گیا لیکن یہ طیارے پاکستان کے پاس ہیں ہی نہیں۔ فیک نیوز میں بھارت کا ہاتھ بٹانے والے سوشل میڈیا پر یہ جعلی خبریں پھیلانے میں پیش پیش ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…