منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

چچازاد بھائی سے شادی کرنے سے انکار۔۔ لڑکی کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چچازاد بھائی سے شادی کرنے سے انکار۔۔لڑکی کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بغداد میں رہائش پذیر نورذان الشماری نے اپنے چچا زاد بھائی سے شادی سے انکار کر دیا تھا جس کے بدلے میں انہوں نے نورذان کی جان ہی لے لی ۔ نورذان کا دن دیہاڑے درد ناک قتل کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا ۔ نورذان کو صرف اس لیے قتل کیا گیا اس نے چچا ذاد بھائی سے شادی سے انکار کیا تھا ۔ نورذان ایک بیکری میں ملازمہ تھیں وہ کام سے اپنے گھر کی جانب واپس لوٹ رہیں تھیں کہ راستے میں تین افراد نے اس پر حملہ کر دیا ان کے ہاتھوں میں چاقو تھے ملزمان نے چہرے ڈھانپے ہوئے تھے ۔ نورذان الشماری کی آنر کلنگ کا ویڈیو بھی بنا اور سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔پولیس نے معاملے میں نورذان الشماری کے چچازاد بھائی کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو افراد فرار ہوگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…