اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اس سے پہلے کہ دیر ہو،ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکا جائے، اسرائیل

datetime 30  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عالمی برادر پر ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے پوری دنیا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے عمل میں شامل ہوجائے۔اسرائیلی اخبارکے مطابق وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیاروں کا آنا مشرق وسطی میں ہتھیاروں کی دوڑ کو متحرک کرے گا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول سے نہ صرف اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے بلکہ یہ خطے میں ایرانی جارحیت کو بڑھانے اورخطے کے ممالک میں جوہری ہتھیاروں کے حصول کی دوڑ کا باعث بنے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…