پی ٹی آئی معاہدے سے پھر گئی، سعدرفیق

27  جولائی  2015

راولپنڈی(نیوزڈیسک)فاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں عمران خان کی پریس کانفرنس ناشکرے ، بے اعتبار اور ضدی شخص کی چیخیں تھی ، پی ٹی آئی الزامات کی بجائے تعمیری سیاست اور عوامی خدمت پر توجہ دے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہ کہ پی ٹی آئی گمراہی اور غیر یقینی پھیلا کر جمہوریت گرانے کی سازش میں ملوث تھی ۔ طے ہوا تھا کہ منظم دھاندلی ثابت ہوئی تو نئے انتخابات ہوں گے بصورت دیگر تحریک انصاف اپنے الزامات واپس لے گی۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن پر مسلم لیگ ن کے ساتھ کیے گئے معاہدے سے پھر گئی ، الزام تراشی ہی کرنا تھی تو جوڈیشل کمیشن پر معاہدہ کیوں کیا؟



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…