اسلام آباد(نیوزڈیسک) شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے،ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہدایات کے مطابق ایوان میں صرف شاہ محمود قریشی بات کریں گے،اگر ایوان میں اسٹرینجر ان دی ہائوس کی بات ہوئی تو پی ٹی آئی واک آؤٹ کر جائے گی۔عمران خان نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ ایوان کو بتائیں ہم اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی منت سے آئے