اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کراچی اور حیدر ا باد میں علی الصبح ہلکی و تیز بارش، بیشترعلاقوں کی بجلی پھر معطل

datetime 27  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ہلکی بارش کے بعد شہر کے کئی علاقوں کی بجلی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے، جس سے شہر کے بیشتر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ کراچی شہر میں کہی ہلکی تو کہی تیزبارش ہوئی، لیکن بارش کے سبب ایک بار پھر شہر کے بیشترعلاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ہے۔ صدر، ا ئی آئی چند ریگر روڈ، ہجرت کالونی، سلطان آباد، ناظم آباد، نارتھ ناظم اباد، بلدیہ ٹاون، لیاقت آباد، پی آئی بی کالونی، گارڈن، ایف بی ایریا، کورنگی ملیر لاندھی، اولڈ سٹی ایریا، گلشن اقبال، گارڈن اور سولجر بازار سمیت کئی علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ہے، جب کہ شہریوں کا کے الیکٹرک کمپلین سینٹر کال کرنے کے بعد کے الیکٹرک کا موقف ہے کہ ایریا فیڈر ٹرپ کر جانے کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ہے اور اس سلسلے میں کے الیکٹرک کے عملے کا بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے۔ دوسری جانب حیدرآباد اور گردونواح میں بھی رات گئے موسلادھار بارش کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں کی بجلی معطل ہونے کے باعث نکاسی آپ کے پمپس بھی بند ہوگئے ہیں، روڈوں پر پانی جمع ہونے کے ساتھ لیاقت کالونی، قائد آباد، کالی موری، آفندی ٹاؤن میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…