انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے طالبان قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ طالبان سے کچھ بات چیت ہوئی ہے ممکن ہے کہ آنیوالے دنوں میں ان کی قیادت کی میزبانی کروں۔ترک میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے طالبان قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ طالبان سے کچھ بات چیت ہوئی ہے ممکن ہے کہ آنیوالے دنوں میں ان کی قیادت کی میزبانی کروں۔ ترکی کے متعلقہ ادارے اس وقت کام کر رہے ہیں۔ رجب طیب اردوان نے کہاکہ طالبان سے کچھ بات چیت ہوئی ہے ممکن ہے کہ آنیوالے دنوں میں ان کی قیادت کی میزبانی کروں۔
ترک صدر کاطالبان قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































