دبئی (این این آئی)دبئی کا برج خلیفہ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیاتفصیلات کے مطابق پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی کا برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا، یہ پروقار تقریب پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے منعقد ہوئی۔برج خلیفہ کو ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دی گئی، پاکستانی پرچم کے رنگ سے مزین برج خلیفہ کو ہزاروں شہریوں نے دیکھا، اس موقع پر دبئی کی فضاؤں میں پاکستانی ترانے کی گونج ہوگی، ملی نغمہ ”ہم ایک ہیں ”پر ثقافتی رقص بھی کیا گیا۔یوم آزادی کی یہ تقریب پاکستان پویلین دبئی ایکسپو 2020 کے تحت سجائی گئی۔
یوم آزادی, برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































