ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

datetime 14  اگست‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف

پاکستان کی رپورٹ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 163.70روپے سے بڑھ کر164روپے اور قیمت فروخت163.80روپے سے بڑھ کر164.10روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید163.60روپے سے بڑھ کر163.80روپے اور قیمت فروخت164روپے سے بڑھ کر164.20روپے ہو گئی تاہم زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قیمت خرید 191.50روپے اور قیمت فروخت193روپے پر بدستور برقرار رہی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 225روپے اور قیمت فروخت227روپے پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…