منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بس اب بہت ہوگئی۔۔مصباح الحق نے آخری خواہش بتادی

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور کھیلنا چاہتا ہوں اور شاید بھارت کے خلاف آخری سیریز ہو۔ انہوںنے کہاکہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا چاہتا ہوں اوراگر پاک بھارت ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ممکن ہے کہ وہ ان کے کیرئیر کی آخری سیریز ہی ثابت ہوگی۔واضح رہے کہ مصباح الحق قومی ٹیم کی جانب سے 58 ٹیسٹ میچزمیں 8 سنچریوں اور 29 نصف سنچریوں کی بدولت 4 ہزار ¾ 162 ایک روزہ میچز میں 42 نصف سنچریوں کی بدولت 5 ہزار 122 اور محدود اوورز کے 39 میچز میں 3 نصف سنچریوں کی بدولت 788 رنز بنا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…