جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکہ میں آٹھ کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت میں ایک پاکستانی گرفتار

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں پولیس نے 29 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان افراد نے نا معلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کی تجارتی سرگرمیاں انجام دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ صوبے کی پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایاکہ متعلقہ سیکورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں، 15 یمنی مقیمین اور 3 دیگر مقیمین(مصری، پاکستانی ، بنگلہ دیشی)سمیت 29 افراد کو پکڑا لیا۔ یہ تمام افراد عمر کی تیسری اور پانچویں دہائیوں میں ہیں۔ان افراد کے قبضے سے 6 کروڑ ریال کے قریب نقدی اور 101 کلو گرام سونا برآمد کر لیا گیا۔ سونے کی مالیت 2.1 کروڑ ریال بنتی ہے۔ اس نقدی اور سونے کو مملکت سے باہر منتقل کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی۔حراست میں لیے گئے افراد کو ضابطے کی کارروائی کے بعد استغاثہ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…