کراچی (نیوزڈیسک ) سٹاک مارکیٹ میں 10 سال بعد کاروباری حجم 15 ارب روپے مالیت کی سطح کو چھوگیا۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 119.79 پوائنٹس کی کمی سے 35815.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 387 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 188 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں تیزی ، 178 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 21 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں استحکام رہا۔۔سب سے دلچسپ بات یہ رہی کہ 10 سال کے بعد 15 ارب روپے مالیت کے شیئرز کا کاروبار ہوا۔ اس ہفتے کراچی سٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر 72 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کی خاطر شیئرزکی فروخت کا رجحان رہا۔ سٹاک ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی سے مارکیٹ میں تیزی دیکھی جاسکتی ہے۔
وہ جس کو پانے میں ”دس سال“ لگ گئے،پاکستان بڑے ہدف تک پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
چینی ساختہ خالص دوا پاکستان میں فروخت کی منظوری مل گئی
-
بند کرو اسے، بند کرو، وسیم بادامی کے شو کے دوران کسی نے زبردستی احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی
-
سی سی ڈی نے 3بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا، خاتون عدالت پہنچ گئی
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کردی















































