منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

گوجرخان میں چچا کے ہاتھوں بھتیجا، بھتیجی اوربھابی قتل

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجر خان(نیوزڈیسک )نواحی قصبے سنگنی میں جائیداد کے تنازعے پرایک شخص نے بھابھی، بھتیجے اوربھتیجی کو قتل کردیا۔گوجر خان کے نواحی قصبے سنگنی میں جائیداد کے تنازعے پرایک شخص نے بھابھی، بھتیجے اوربھتیجی کو قتل کرکے فرارہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ جائداد کا تنازعے کا شاخسانہ ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…