جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کی نواز شریف کو 24 گھنٹے کے اندر پاسپورٹ جاری کرنے کی پیش کش‎‎

datetime 5  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹوں میں ان کو پاسپورٹ مل سکتا ہے، 16فروری سے

نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، وہ ہمارے شہری نہیں ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ صرف ایمبسی انہیں واپس پاکستان آنے کے لئے پاسپورٹ جاری کرسکتی ہے، نواز شریف کو پتا ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو واپس لانے کی کوشش بہت عرصے سے کررہے ہیں، لیکن لا نہیں پا رہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاسپورٹ منسوخی کے بعد انہوں نے معیاد میں توسیع نہیں کروائی، نواز شریف یہاں آنا چاہیں گے یا نہیں، یہ ان کو پتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے پاسپورٹ پر دنیا میں کہیں نہیں جاسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف واپس آئے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…