اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج میگزین نے ٹوئٹر پر پول کرایا کہ پاکستان کے کس وزیراعظم نے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر بنایا، اس مقابلے میں عمران خان، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے نام رکھے گئے۔ عوام نے نواز شریف کو 4.7 فیصد ووٹ دیے، یوسف رضا گیلانی کو 0.9 فیصد ووٹ دیے جبکہ موجودہ وزیراعظم عمران خان کو عوام نے 94.4 فیصد ووٹ دیے۔ اس طرح عمران خان بہترین وزیراعظم قرار پائے۔
نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان بہترین وزیراعظم قرار، خلیج میگزین کا پول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
لڑکیوں کے مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے20 طالبات زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا



















































