جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

datetime 31  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج ہفتہ کے روز کشمیر،اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں

موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔اس دوران بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع کی جارہی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا، پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش: خیبر پختونخوا:مالم جبہ68، بنوں 41، چیراٹ 23 ،ڈیرہ اسماعیل خان (سٹی22)، بالاکوٹ،پاراچنار 20،بالائی دیر 09، پشاور(ائیر پورٹ 05، سٹی 04)،سیدو شریف 03، تخت بائی ، کاکول 01، کشمیر:مظفر آباد(سٹی 40، ایئر پورٹ 14)، راولاکوٹ 10،گڑھی دوپٹہ04، کوٹلی 02، پنجاب:بھکر 36، اسلام آباد(بوکرہ ، ائیر پورٹ21،گولڑہ16،زیرو پوائنٹ

03)،جوہر آباد 26، جھنگ 21، ٹوبہ ٹیک سنگھ 16، سرگودھا 15، لیہ 14، نورپور تھل 13،راولپنڈی (چکلالہ 08، شمس آباد 04)، منگلہ 06، اٹک 05، گلگت بلتستان: استور02، بونجی اور بگروٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین43، شہید بینظیر آباد، نوکنڈی ، روہڑی ،دادواورسبی میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…