لاہور (این این آئی) جوہر ٹائون کے شاپنگ مال میں خاتون نے نمبر مانگنے پر نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔جوہر ٹائون کے شاپنگ مال میں خاتون نے فون نمبر مانگنے پر نوجوان کی درگت بنا ڈالی، خاتون نے سب کے سامنے اس کو بازو سے پکڑ کر تھپر رسید کر دیئے جبکہ مقامی پولیس اور شاپنگ مال انتظامیہ نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔