ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری افسران کے گرد گھیرا تنگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اہم تفصیلات طلب کرلیں

datetime 31  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے نامی جائیداد اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے بیوروکریٹس ہوشیار ہو جائیں،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران سے 30 جون 2021 تک خریدی گئی جائیداد و اثاثوں کی تفصیلات طلب کی ہیں، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری

کردیا ہے،جائیداد سے متعلق پروفارمہ تیار کر لیا گیا ہے،1 اگست تک جائیداد کی تفصیل درج کرنے کا پروفارمہ دیا جائیگا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس و پولیس سروس آف پاکستان سیکرٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپ کے افسران سے ا ثا ثوں کا ڈیکلیئریشن طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…