راولاکوٹ (این این آئی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لیے سب سے بڑی اکثریتی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر ریاست اور سابق وزیر اعظم سردار محمد یعقوب خان کا نام فائنل کرلیا ۔ جاوید ایوب ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوںگے ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر کی صحت کی خرابی کے باعث قانونی ساز اسمبلی کے لیے ایوان میں موثر اور جاندار نمائندگی کرنے کیلئے سردار محمدیعقوب خان کے نام کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ فریال تالپور دو روز بعد سردار محمد یعقوب خان کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گی۔ سردار محمد یعقوب خان آزاد کشمیر کے پہلے سیاستدان ہونگے جن کو صدر ریاست وزیر اعظم اور اب قائد حزب اختلاف بنائے جانے کا اعزاز حاصل ہوگا۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے نام فائنل کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































