جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

عرصہ دراز سے قائم ممتاز خالد نامی ان پڑھ اطائی لیڈی ڈاکٹر کا ہسپتال مقتل گاہ بن گیا

datetime 30  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )بچیانہ:چک نمبر 567 گ ب اڈہ عباسی چوک میں عرصہ دراز سے قائم ممتاز خالد نامی ان پڑھ اتائی لیڈی ڈاکٹر کا ہسپتال مقتل گاہ بن گیا۔

بدنام زمانہ اطائی لیڈی ڈاکٹر ممتاز نے خاتون کو بیٹے کی نعمت سے محروم کردیا۔نواحی گاوں 568 گ ب حیات اللہ کے رہائشی حساس ادارے کے ملازم کی بیوی کو طبیعت خراب ھونے پر رات گئے اڈہ عباسی چوک میں قائم ہسپتال لایا گیا۔روپے کے لالچ میں اندھے ہسپتال عملہ نے خاتوں کے اہل خانہ کو ڈرایا کہ بچہ پیٹ کے اندر فوت ھو چکا ھے فوری آپریشن نہ کیا گیا تو خاتون بھی مر جائے گی۔خاتون کے ورثاء کے منع کرنے کے باوجود ہسپتال عملہ نے قبل از وقت آپریشن کرکے نومولود بچے کی جان لے لی۔آپریشن کے بعد بچہ 20 منٹ زندہ رہا لیکن مناسب انتظامات اور نان کوالیفائیڈ عملہ کی تجربہ کاریوں سے موت کے منہ میں چلا گیا۔خاتون کے ورثاء کا ہسپتال کے باہر احتجاج۔اتائی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔محکمہ صحت کی آنکھوں سے اوجھل عرصہ دراز سے اڈہ عباسی پر قائم ہسپتال متذکرہ بالا میں قبل ازیں بھی خواتین و نومولود بچوں کی اموات ھوچکی ھیں لیکن کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی ھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…