جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پناہ کے لیے افغان شہریوں کا پہلا گروپ امریکا پہنچ گیا

datetime 30  جولائی  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)افغانستان میں امریکی فوجی دستوں کے ساتھ کام کرنے والے افراد کا پہلا گروپ پناہ کے لیے امریکا پہنچ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی پرواز کے ذریعے 221 افغان شہریوں، بشمول بہتر بچوں، کو واشنگٹن کے ہوائی اڈے پر جمعے کی صبح پہنچایا گیا۔ ان میں اکثریت امریکی دستوں کے ساتھ کام کرنے والے مترجم تھے، جنہیں جان کے خطرے کے پیش نظر اہل خانہ کے ہمراہ امریکا منتقل کیا جا رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں ایسی کئی اور پروازیں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…