کراچی (آن لائن)پاکستانی فلمی صنعت کے لیجنڈ اداکار مصطفے قریشی بھی کرونا کے شکار ہو گئے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی بھی کرونا کا شکار ہیں دونوں میاں بیوی نے ازخود گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے دریں اثنا پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسو سی ایشن کے چئیر مین اطہر جاوید صوفی اور صدر عبدالوسیع قریشی نے مصطفے قریشی اور ان کی اہلیہ کی جلد صحتیابی کے لئے پر ستاروں اور اہل وطن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی دعاؤں میں مصطفے قریشی اور روبینہ قریشی کے لئے دعائے صحت کی بھی درخواست کی ہے۔
لیجنڈ اداکار مصطفے قریشی ا ور اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































